حیدرآباد۔5۔فروری (اعتماد نیوز)وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی کے دھرنا کا اختتام عمل میں آیا۔انہوں نے دھرنا کے اختتام کے بعد سیما
آندھرا قائدین کے ساتھ صدر جمہوریہ سے ملاقات کے لئے راشٹرا پتی نلیم کو روانہ ہوچکے ہیں۔ دوسری جانب ریاستی نائب وزیر اعلی نے وزیر اعلی کے دھرنا پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔